Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

سماہنی کے کون سے علاقے میں دوبارا آگ لگ گئی۔ آگ کس نے لگائی


چوکی سماہنی .سب ڈویژن سماہنی کے جنگلات کو ایک بار پھر مافیا نے آگ کی نظر کر دیا. کڈیالہ جھنگڑ اچھلی شریف میں جنگلات کے ہزاروں ایکڑ رقبے کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے جنگل میں آگ لگائی جانے لگی قیمتی درخت جل کر راکھ بن گئے لیکن محکمہ جنگلات کے اہلکار سیاسی مالشی بن گیا آگ لگانے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی. محکمہ جنگلات کے ملازمین غائب...............

چوکی سماہنی محکمہ جنگلات کڈیالہ بلاک کے فارسٹ آفیسر راجہ ساجد اقبال نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ کڈیالہ، جھنگڑ، اچھلی شریف اور لاہی میں مقامی لوگوں کے تعاون اور محکمہ کے اہلکاروں نے انتھک محنت سے آگ پر قابو پالیا آگ بجھانے میں کڈیالہ کے مقامی لوگوں نے بھرپور تعاون کیا ان کا شکر گزار ہوں اور بغیر کسی سیاسی پریشر کے آگ لگانے والوں کے خلاف کل باضابطہ کارروائی کریں گے جس جس نے بھی قیمتی جنگلات کو آگ لگائی ہے اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی



Outpost of the subdivision. The forest of the subdivision subdivision was once again ignited by the mafia.  Thousands of acres of forest land in Kadila Jhanghar Achil Sharif were set on fire by forest consortium with forest department officials, valuable trees were burnt to ashes but the forest officials became political mistress.  No action could be taken against him.  Forest Department employees disappear ...............



 Raja Sajid Iqbal, Forest Officer of Jungle Kadila Block, Chowkhahi, gave his stand and said that with the help of the local people in Kadala, Jhangar, Achhaly Sharif and Lahi, the department worked hard to control the fire.  People are very grateful for their cooperation and will take regular action against those who set fire to the fire without any political pressure. Whoever has set the precious forests on fire will take legal action.

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog