Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

What is the total number of Corona virus patients in Azad Kashmir?

What is the total number of Corona virus patients in Azad Kashmir?



29مارچ2020 آزادکشمیر میں کرونا وائرس کے شبہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 08 آٹھ نئے کیس درج ہوئے جن کے ٹیسٹ لے لیکرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد میں بھیج دیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت عامہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں اب تک کرونا وائرس کے شبہ میں کل105 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے۔ جن میں سے 78 کے رزلٹ آچکے ہیں۔ اور72 افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی۔ جبکہ06 افراد میں کرونا وائرس پایا گیا ہے۔ اور ان میں سے 4قرنطینہ سینٹر میرپور اور دو قرنطینہ سینٹر بھمبر میں زیر علاج ہیں۔27کے رزلٹ آنا باقی ہیں اور ان کی رپورٹ آئندہ ایک دو روز میں موصول ہو جائے گی رپورٹ کے مطابق ایمزمظفرآباد، سی ایم ایچ مظفرآباد، راولاکوٹ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور، ڈی ایچ کیو ہسپتال ہٹیاں بالا، نیلم، باغ، حویلی، سدھنوتی، بھمبر، کوٹلی اور نیو سٹی میرپور میں آئسولیشن وارڈز قائم کر دیے گئے ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے شبہ میں آنے والے مریضوں میں س3ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور،1ڈی ایچ کیونیلم،4ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر میں زیر علاج ہیں۔ تمام ضلعی ہسپتالوں میں VTMکٹس موجود ہیں ۔جو کسی بھی مشتبہ کیس کا سیپمل لے کر ویرالوجی لیب ایمز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد کو بھیج سکتے ہیں۔

  1. In English language


 March 29, 2020 A total of 08 new cases have been registered in Azad Kashmir over suspicion of the Karuna virus, which has been sent to the Larkin Institute of Health Sciences, Islamabad.  According to a report released by the Public Health Department, Jammu and Kashmir, a total of 105 people have been tested on suspicion of Karunas virus in Azad Kashmir so far, out of which 78 have been released and 72 people have not got the presence of Karuna virus.  The Corona virus has been found and four of them are under treatment in Quarantine Center Mirpur and two Quarantine centers in Bhimber. The results of 27 are yet to come and their report will be received in the next two days. According to the report, Amzafarbad, CMH Muzaffarabad,  Rawalkot, Divisional Headquarters Hospital Mirpur, DHQ Hospital Highlights, Neelam, Bagh, H  Isolation wards have been set up in Valley, Sadhnoti, Bhimber, Kotli and New City Mirpur. Among the patients suspected of having corona virus during the last 24 hours, S3DHQ Hospital in Mirpur, 1DH Cunillum, 4DHQ Hospital in Bhimber.  Are undergoing treatment.  VTM kits are available in all the district hospitals which can be taken to the Virology LabMs and National Institutes of Health Sciences Islamabad for any suspected case.

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog