Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

The story of an Italian patient showed

اٹلی سے ہمارے بھائی  جوکے کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے، اب الحمداللہ الللہ پاک کے کرم سے وہ بلکل ٹھیک ہیں، انکی کہانی انہی کی زبان سے۔

 ہر روز صبح چائے کی طرح  کا گرم پانی کا گلاس خالی پیٹ پیئیں۔ اور دن بھر نارمل پانی کی بجائے گرم پانی پینا ہے تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد2 دو کپ یاگلاس پانی گرم کرنے کیلئے سلنڈر پہ رکھ 

دیں۔ 
اس میں دارچینی، سونف، ادرک اور چھوٹی الائچی سب حسب ضرورت ڈال لیں اور اوپر سے برتن کو بندکر دیں۔ جب پانی ایک کپ یا گلاس رہ جائے تو اس کو اتار کر کپ یا گلاس میں چائے کی طرح پونی میں چھان لیں۔ اب اس میں اگر بڑا 
لیموں ہو تو آدھا اور اگر چھوٹا ہو تو پورا کا جوس نکال کر ڈال لیں۔ ایک چمچ  اصلی شہد بھی ساتھ ڈال دیں اگر مناسب سمجھیں تو اس میں دو یا تین پتے سبز پودینہ دیسی کے بھی ڈال لیں ۔ اب اس کو گرم  چائے کی طرح  پی لیں۔ دن میں کم از کم چار بار ضرور استعمال کریں خصوصاً صبح کے وقت ناشتے کی جگہ اور شام سونے سے پہلے۔ یہ مشروب اینٹی بائیوٹک کا متبادل ہے۔ یاد رہے کہ لیمن کو موقع پہ کاٹنا ہے۔ نہ کہ اُس کو کاٹ کے یا جوس نکال کے رکھنا ہے۔ کیونکہ لیمن کو کاٹ کے یا جُوس نکال کے کچھ دیر کیلئے رکھ دیں تو اُس کا اثر اور وٹامن فوراً ضائع ہونا شروع ہو جاتا ہیں ایک اور بہت زیادہ ضروری چیز ہے جو بہت فائدہ مند ثابت ہوئی وہ ہے بھاپ لینا۔ آجکل بھاپ والی مشین بھی بازار میں موجود ہے جس کو انگلش میں انیگریٹ کہتے ہیں۔ یہ مشین جس گھر میں بھی ہو یوں سمجھیں اس گھر میں نصف ہسپتال موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس موجود نہیں تو کوئی بات نہیں۔ آپ ایک برتن میں پانی ڈال کر اس میں کافی سارا نمک ڈال لیں اور اب اس کو چُولہے پہ رکھ دیں جیسے ہی اُبلنے لگے تو تولیہ یا صاف کپڑا سے سر کو ڈھانپ کر بھاپ کو ناک اور منہ دونوں سے اندر کھینچنا شروع کر دیں۔ جب آپ بھاپ کو لمبا سانس لیکر اندر کھینچیں تو ناک اور منہ کو بند کر کے بھاپ اندر روکنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کریں۔ یہ عمل آپ دن میں جتنی دفعہ کریں گے اتنا ہی بہتر ہے۔ اگر کوئی بیمار ہے تو بیماری کے بیچ میں ڈاکٹر کی ھدایت کےمطابق اچھی قسم کی تین عدد اینٹی بائیوٹک گولی اور پیراسٹامول بھی لے لیں۔  دیگر ادویات سے بالکل پرھیز کریں کیونکہ کوئی بھی اور دوا اس میں کارگر نہیں ہے۔ میں خود آزما چکا ہوں۔ 
 باقی احتیاط کریں کبھی بھی ہاتھوں سے براہِ راست مونہہ کے کسی حصے کو چُھونے کی کوشش نہ کریں ضرورت پڑنے پر ٹشُو پیپر یا صاف کپڑا وغیرہ استعمال کریں۔ 
نوٹ!!! یہ تحریر میری ذاتی اپنی ہے، اور چونکہ میں اس تکلیف سے گزر چکا ہوں اور یہ مندرجہ بالا تمام نسخہ جات پر خود سے عمل کیا ہے اس لیئے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ ٹھیک تیرہ دن بعد الله تبارک وتعالٰی نے فضل کیا اور رُوبصحت ہوا۔ الحمدُلله
 IN English language brothers from Italy who were infected with the Krona virus, now they are all right with the kindness of Almighty Allah, their story in their 
 Drink a glass of hot water like tea on an empty stomach every morning.  And drink warm water instead of normal water throughout the day. After a short interval, place two to two cups or glasses in the cylinder to heat the water
 Add cinnamon, fennel, ginger and small cardamom to it and close the pot on top.  When the water remains in a cup or glass, remove it and filter it into a cup or glass like tea.  Now if its bigger
 If there are lemons, half and if small, add whole juice.  Also add one tablespoon of real honey. If appropriate, add two or three leaves of green mint.  Now drink it like hot tea.  Make sure to use it at least four times a day, especially in the morning before breakfast and before going to bed.  This beverage is an alternative to antibiotics.  Remember that lemons have to be cut on occasion.  Not to cut it or squeeze the juice.  Because cutting the lemon or removing the juice…

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog