Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

جس نے شکار کیا اس کو 10 سال کی سزا دی جائے گی سخت سے سخت کانونی کارروائی کی جائے گی

سماہنی آزاد کشمیر۔سب ڈویژن سماہنی کی ممتاز صحافی شخصیت  تنویر اکبر  چوہدری اینڈ ہارون کشمیری نے  رملوہ اور کالچھ کے مابین پہاڑی سلسلے میں جنگلی حیات کی افزائش کے لیے نایاب نسل کے  مور ، چکور،  اور تیتر کو چھوڑا ہے۔ ہر خاص وہ عام کو آگاہ  کیا جاتا ہے کہ اس پہاڑی سلسلے میں کسی قسم کا شکار نہ کریں  اور محکمہ جنگلات سب ڈویژن سماہنی کی جانب سے کئی سو ایکڑ رقبہ میں مختلف اقسام کی شجر کاری بھی کئی گئی ہے  لاکھوں کی تعداد میں مذکورہ جنگل میں شیشم (ٹالی) کے درختوں کی تیزی سے افزائش جاری ہے جسکی کٹائی ہو رہی تھی جس کو روک دیا گیا ہے  لہذا تمام ماحول دشمن عناصر کو وارننگ دی جاتی ہے کہ قانون کی پاسداری کریں ورنہ حوالہ پولیس کیا جائے گا 

وادی سماہنی کے خوبصورت جنگلات قدرین میں مور اور دیگر جنگلی حیات ان کی حفاظت ہم سب کی قومی ذمہ داری وادی سماہنی کے تقریبا سبھی علاقوں میں جنگی حیات موجود ہیں ان حفاظت کو یقینی بنائیں شکریہ سماہنی آزاد کشمیر

وادی سماہنی میں انڈین کنٹرول لائین پر حالیہ ہیوی شیلنگ سے  کنٹرول لائین کی حدود کے جنگلات سے مزید خوبصورت و نایاب پرندوں کی وادی  میں آمد

زیرِنظر تصویر میں  مور اور  جنگلی مرغ سے مشابہت کا  یہ پرندہ وادی  سماہنی کی وائلڈ لائف میں  نہایت ہی خوبصورت اضافہ  ہے تمام ماحول دشمن اناصر اپنے اپنے علاقوں میں شکار کو بند کریں  تاکہ  جنگل میں  جنگلی حیات بچ سکئے ہر عام واں خاص کو جس نے  شکار کیا یا شکار کروایا اس کو 10 سال کی سزا دی جائے گی۔ سخت سے سخت کانونی کارروائی کی جائے گی اسی کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ 


No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog