Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

غیرت کے نام پر نوجوان نے دو پولیس اہلکاروں کو موقع پر ہی قتل کر دیا

غیرت کے نام پر نوجوان نے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا ۔ یہ افسوسناک واقعہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کا ہے ۔ اور یہ درد ناک واقعہ اس وقت پیش آیا ھے۔ جب ایک نوجوان لڑکا پولیس اہلکاروں کی منت سماجت کرتا رہا۔ کہ میری بہن سخت بیمار ھے. میں اور میرے والد صاحب مجبوراً گھر سے نکلے ہیں۔ اور اس کو دیکھنے جارہے ہیں، میں کان پکڑ لیتا ہوں۔ میرے ابو صاحب کو مرغا نہ بنائیں۔ لیکن پولیس والے تو آپ جانتے ہیں جب وردی میں ہوتے ہیں ۔ تو ان کو نہ کوئی عورت نہ کوئی مرد نہ کوئی بچہ دیکھائی دیتا ہے ۔ نوجوان بار بار اصرار کرتا رہا۔ لیکن پولیس والوں نے اس  ایک نہ سُنی اور باپ اور بیٹے دونوں  کو کان پکڑوائے رکھے کافی دیر تک ۔ اس کی بعد دونوں کو چھوڑ دیا۔ نوجوان اور اس کا بیٹا دونوں بہن اور بیٹی کے گھر جانے کی بجائے واپس اپنے گھر چلے آئے اور بیٹے نے گھر سے پسٹل نکالا۔ اب آپ یہاں پر خود سوچے اگر اس نوجوان کی جگہ آپ ہوتے آپ کیا کرتے کیا آپ کی غیرت مر جاتی۔ آپ بھی ایسا ہی کرتے جیسا وہ نوجوان کرنے جا رہا ہے ۔ کہتے میں غیرت کے پیچھے تو لوگ مر جاتے ہیں ۔ یا پھر مار دیتے ہیں ۔ وہ نوجوان جس کے باپ کو دو ٹکے کے پولیس والوں نے اس کے بار بار اصرار کرنے پر بھی کان پکڑوائے۔ ان کا قتل کرنے نکل جاتا ہے

  جاکر دونوں پولیس اہلکاروں کو جنھوں نے کان پکڑوائے تھے انہیں ٹھنڈا کردیا. مطلب ان دونوں کو گولیاں مار دی وہ موقع پر ہی دم توٹ جاتے ہیں۔ ایک غیرت مند بیٹا یہ نہ کرتا تو آپ ہی بتائیں اور کیا کرتا۔ اس واقعہ سے یہ بات ایک بار پھر واضح ہوگئی ھے کہ ۔انسان توہین مجبوراً برداشت تو کرلیتا ھے لیکن بھولتا نہیں ہے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام ازسرنو رویوں کا جائزہ ضرور لیں۔ ہمارے ملک کی پولیس تو پہلے ہی بدنام ہے اللہ تعالیٰ پولیس کی وردی میں ملبوس ہر اس شخص کو ہدایت دیں ۔ جو پولیس کی وردی پہن کر ڈون بن جاتا ہے۔ غرور اور تکبر کرنے لگاتا ہے ۔ اور انسان کو انسان نہیں سمجھتے ہیں۔ میرا کہنے کا مطلب بل کل بھی ایسا نہیں ہے ۔ کہ ساری کی ساری پولیس نفری ہی غلط ہے ۔ آپ سب دوستوں نے مشہور کہاوت سنی ہو گئ ۔ ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں  .ہوتیں ہیں۔  

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog