Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

بیرون ملک مقیم کشمیری کو وطن واپسی پر 15 دن اسلام آباد راولپنڈی میں رکنا پڑئے گا مگر کیوں

حکومت آزاد کشمیر نے بیرون ملک سے آنے والے۔   کشمیریوں کیلئے دوہفتوں  کیلئے آزاد کشمیر داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سےتمام ایسے افراد جو بیرون  ممالک سعودیہ، دوبئی، قطر، بہرین۔ مقصد۔ اٹلی، برطانیہ، یوکے، فرانس، وغیرہ یورپ اور عرب ممالک سے آئیں گے دو ہفتے راولپنڈی اسلام آباد میں قیام کریں گے اور کورونا وائرس نیگٹو ٹیسٹ پیش کر کے آزاد کشمیر میں داخل ہو سکیں گے اور جس آدمی کا ٹیسٹ نیگٹو نہیں آئے گا اس کر سیدہ قطرینہ سینٹر بھیجا جائے گا۔ جہاں پر اس کا علاج کیا جائے گا لہذا تمام پردیسوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنا اپنا علاج ضرور کروائیں۔

 اپنے ملک اور اپنے پیاروں کو اس کرونا وائرس بیماری سے بچا سکیں گے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اقدام بظاہر درست ہے تاہم یہ بیچارے لوگ دو ہفتے کہاں رہیں گے کیونکہ راولپنڈی اسلام آباد کے تمام ہوٹلز اور ریسٹورںٹ بند ہیں اس لئے زیادہ مناسب رہے گا کہ خکومت آزاد کشمیر ایسے افراد کے قیام و طعام کا ذمہ خود  اٹھائے اور کشمیر ہاؤس ، کشمیر کونسل سمیت تمام بڑی بڑی بلڈنگزکو قرنطینیہ سینٹر میں تبدیل کیا جائے یہ ہماری حکومت وقت سے اپیل ہے اورسیز کشمیری جو معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں تاکہ لوگ زلیل نہ ہو سکے  پہلے ہی پردیسی بہت ساری مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پردیسی بھائیوں کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین۔ اسی کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ۔ 

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog