جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے بلاول بھٹو زرا ہوش کے ناخن لو کیا سندھ کے فرعونوں کے لیئے بھی کوئی موسی آئے گا یا پھر وہ اسی طرح وقت ہے فرعونوں سے ہاتھوں پستے رہے گئے کنب کے نزدیک نواب وسان نامی علاقے میں چند روز پہلے ایک مشہور نام زمانہ ذوالفقار پی، پی کے منظور اور نواب کا شہزادہ نے بغیرت لوگوں کے ساتھ ایک غریب گھر میں داخل ہو کر رمشا نامی بے چاری لڑکی کو اغوا کیا پی پی کرنے والو سن کل تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہو گا اور جب رمشا کی والدہ قرآن پاک سر پر اٹھا کر منظور وسان اور نواب وسان کے پاس گئی اور اپنی بیٹی واپس لانے کے لیئے انکی منتیں اور سماجت کیں تو پانچ روز بعد رمشا واپس اپنے گھر پہنچ گئی ابھی بات ختم نہیں ہوئی پانچ روز اسکی عزت کا جنازہ نکالنے والے ذوالفقار وسان اور دیگر درندے آج پھر اسکے گھر میں گھسے اور اسکی والدہ کے سامنے اسے نو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
جسم میں نو گولیاں لگنے کے باعث رمشا نے موقعے پر ہی دم توڑ دیا اس کی والدہ کا کیا عالم ہوگا رمشا کی والدہ کا کہنا ہے کہ وسانوں کو خوف تھا کہ رمشا ان کے خلاف بیان دے گی وسانوں کے کہنے پر بغیرت پولیس اس سارے واقعے کو غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے کیا ان پولیس والوں نے مرنا نہیں ہے کیا انہوں نے رب کے سامنے جواب دینا نہیں ہے پولیس والو اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے اللّٰلہ پاک ہم سب اور ان پولیس والوں کو ہدایت دیں آمین۔
گولیاں مار کر یتیم نوجوان لڑکی کو قتل کر دیا گیاہے لڑکی کی ماں قاتل کی منتیں کرتی رہی
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog