ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے15 مریض تھے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم لوگوں کی دعاؤں اور ڈاکٹرز کی محنت کے باعث09 کرونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اس وقت DHQ بھمبر آزاد کشمیر کی آئسولیشن وارڈ میں06 کرونا مریض زیر علاج ہیں تمام افرادStable ہیں اور کسی میں بیماری کے symptomsنہیں پائے جاتے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے اس وقت تک بھمبر آزاد کشمیر244 لوگوں کے کرونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں متذکرہ بالا افراد کے علاوہ تمام ٹیسٹ نیگیٹو ہیں جبکہ09 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں بیرون ممالک سے آنے والے افراد کی سکریننگ متعلقہ کمیٹیوں کے توسط سے ہو چکی ہیں اور بقیہ 587 افراد کی سکرینیگ بھی جلد مکمل ہو جائے گی مارکیٹ میں روز مرہ کی اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں کسی چیز کی کمی نہیں ہے.عوام الناس کو مزید اپڈیٹ کیاجائے گا منجانب : انجینئر مبشر مشتاق (DRM ) فوکل پرسن ڈپٹی کمشنر بھمبر۔
Home
Bhimber Azad Kashmir
کرونا وائرس کے مریض کہاں سے ہیں کتنے ہیں تفصیلات جانے کے لیے لنک پر کلک کریں
کرونا وائرس کے مریض کہاں سے ہیں کتنے ہیں تفصیلات جانے کے لیے لنک پر کلک کریں
Tags
Bhimber Azad Kashmir#
Share This
About Haroon kashmiri
Bhimber Azad Kashmir
Tags:
Bhimber Azad Kashmir
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog