Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

کیا مرد کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنی چائیے اسلام تو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے اپنی رائے ضرور دیں

بیویوں کی چار تعداد پوری کرنے کا اشارہ اس کے نام میں ہی ملتا ہے

بیگم صاحبہ میں چار حروف  ب_ی_گ_م

بیوی صاحبہ چارحروف  ب_ی_و_ی

زوجہ صاحبہ چار حروف  ز_و_ج_ہ

جورو صاحبہ چار حروف  ج_و_ر_و

پتنی صاحبہ چار حروف  پ _ت_ن_ی

ناوی {پشتوزبان} میں بھی چارحروف  ن_ا_و_ی

دلہن میں بھی چار حروف  د_ل_ہ_ن

ان سب ناموں سے بھی اشارہ ملتا ہے کہ چار کی تعداد پوری کرنا کتنا ضروری ہےاگر آپ شادی شدہ ہیں اپنی قیتمی رائے ضرور دیں

پوری دنیا کی تحقیق کے مطابق مردوں کی تعداد زیادہ ہو گئ ہے جس میں چار سے  تین پرسینٹ  کی تعداد میں مرد ہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے آج ہم آپ کو ایک ایسی بات بتانے جا رہے ہیں جس کے بارے میں شاہد آپ نہ جانتے ہوں آپ نیٹ پر سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں یا پھر آپ سوشل میڈیا پر سرچ کر کہ پڑھ سکتے ہیں اس پوری دنیا کے اندر جتنے بھی غیر مسلم شادی شدہ جوڑے ہوتے ہیں جن میں انڈیا نمبر ون پر ہے یہ لوگ شادی کے بعد جب ان کی عورتیں پریگنٹ ہوتیں ہیں تو پہلے سات ہفتوں کے اندر ٹیسٹ کروا کے یہ پتا کروا لیتے ہیں کہ پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی  اگر تو وہ لڑکا ہوتا ہے تو اسے رہنے دیتے ہیں اگر لڑکی ہوتی ہے تو یہ غیر مسلم لوگ اسے ختم کر دیتے ہیں مطلب اس بچے کو گرا دیتے ہیں ایک تو یہ بہت بڑی وجہ ہے مردوں کے تناسب میں کمی کرنے کی اگر یہ طریقہ مسلسل چلتا رہا تو نیکسٹ سالوں میں نصف اور ڈبل کی عورتوں کی تعداد ہو جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس قاطلنہ کام سے بچائیں ۔ اسی کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے مزید ایسی انفارمیشن معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog