جب علاقے کے مقامی مولوی صاحب نے کرونا وائرس کے مریض کا جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا، فوت ہونے والے کے قریبی رشتہ داروں نے بھی معزرت کر لی تو مشہور ڈاکٹر ثنااللہ صاحب خود آگے بڑھے فوت ہونے والے کو خود کفن اور غسل دینے کے بعد خود جنازہ پڑھایا اور پھر قبر میں بھی اتار کر دعا مغفرت بھی کی ڈاکٹر ح ثنااللہ صاحب کا تعلق ایک اچھے دینار گھرانے سے ہے اور وہ قرآن پاک کے حافظ ہونے کے ساتھ ایک باعمل مسلمان بھی ہیں آپ نے کہا کہ انھوں نے یہ سارا کام اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کیا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حافظ ثنااللہ کو جزائے خیر عطا کرے مانسہرہ
آج حکومت نے حد کردی مفتی کفایت اللہ صاحب کو گرفتار کرلیا گیا اصل کہانی کیا ہےایک دن پہلےمانسہرہ میں کرونا وائرس سے جان بحق حاجی طارق کی نماز جنازہ و تدفین مفتی کفایت اللہ نے کی مفتی صاحب نے ضلع بھر میں کرونا وائرس سے ہلاک شدگان کی نماز جنازہ پڑھانے اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات نہ ماننے کا اعلان کیا۔
اس موقعہ پر ڈی پی او مانسہرہ نے مفتی کفایت اللہ کی سیکورٹی واپس لے لی مفتی کفایت اللہ کے اس اعلان کے ساتھ ہی ان سے سرکاری سیکورٹی واپس لے لی گئ ہے جس پر علماء کرام اور ہر مکتب فکر کے عوام نے ڈی پی او کی اس لاپرواہی کو انتقامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مفتی کفایت اللہ کے ساتھ نا خوشگوار واقعہ ہوا تو اس کی زمہ دار ڈی پی او مانسہرہ ہونگے تو آج مفتی صاحب نے ایک اور جنازہ نماز خطیب اسلام مولانا شاہ عبدالعزیز رح کا پڑھایا تو مفتی صاحب کو خاکی کے مقام پر پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ گرفتار کرلیا آخر اس ناجائز اور نااہل حکومت کے عزائم کیا ہیں ہر کوئی جمہوریت پسند جانتا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مفتی صاحب کو فوراً رہا کیا جائے اللّٰلہ پاک ہم سب پر کرم فرمائے آمین
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog