نوجوان محبوبہ کے لیے سینتیس سال کی شادی کے بعد اپنے بیوی کو چھوڑ دیا بیوی نے بدبو کے ذریعہ اپنا بدلہ لیا
اس آدمی نے 37 سال کی شادی کے بعد نوجوان محبوبہ کیلئے اپنی بیگم کو گھر سے نکال دیا، پھر بیوی نے کیسے انتقام لیا واہ بھائی واہ جان کر آپ ہنسی روک نہ پائیں گے یہ آب بیتی جیک اور ایڈیتھ کی ہے جیک اور ایڈیتھ 37سال سے خوشحال اور پرسکون ازدواجی زندگی گزار رہے تھے مگر جب جیک کی نوجوان سیکرٹری نے اس پر اپنے حسن کا جادو کیا تو اس نے نہ صرف ایڈیتھ کو طلاق دے دی بلکہ اسے اپنے کروڑوں ڈالر کے محل نما گھر سے بھی صرف تین دن میں نکل جانے کا حکم دے دیا وہ بیچاری بوڑھی عورت کہاں جاتی بیچاری ایڈیتھ نے ایک دن اپنا سامان پیک کرنے میں صرف کیا، دوسرے دن مزدور بلوا کر سارا سامان نئی جگہ منتقل کروا دیا اور اس گھر میں اپنے آخری دن کے موقع پر ایک بہت ہی خاص کام کیا ایڈیتھ نے جھینگوں اور چٹنی کے ساتھ اپنی آخری دعوت خود ہی کی اور پھر جھینگے کے خول، اور مچھلی کے انڈوں اور نمک سے تیار کردہ چٹنی میں ڈبوئے اور یہ خول تمام گھر میں پردے لٹکانے والے پائپوں کے اندر ڈال دئیے اگلے دن جیک اور اس کی محبوبہ اپنے محل میں رہنے کیلئے آگئےکچھ دن تو بہت مزے میں گزرے لیکن پھر کچھ ہو ہوا سارے گھر میں عجیب وا غریب بو آنا شروع ہوگئی
جو آہستہ آہستہ اس قدر تیز ہوگئی کہ گھر میں رہنا ناممکن ہو گیا جیک نے سارے گھر میں خوشبو کا چھڑکاؤ کروایا، پردے اور قالین تبدیل کروائے، ہر طرح کے ماہرین سے مشورہ لیا، لیکن بو کا کوئی علاج نہ ہوا آخر کار بیچارے نے گھر بیچنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کی اور اس کی محبوبہ بہت خوش تھے کہ انہوں نے بہت بڑی مصیبت سے جان چھڑوالی ایک ہفتے بعد جب ان کا سارا سامان پیک کرکے نئے گھر لے جایا جارہا تھا تو وہ خوشی سے پھولے نہیں سمارہے تھےنئے گھر لے جائے جانے والے سامان میں ہر چیز شامل تھی پردے لٹکانے والے پائپ بھی اب وہ معبوبہ اور جیک اسی بدبو کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو گئے اسی بدبو کے ساتھ وہ اب ساری زندگی رہے گئے۔
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog