احساس امداد پروگرام کو بھی نہ چھوڑا ان فراڈیوں نےکیسے تم ہمارے ملک کی عوام کو لوٹتے ہو ظالموں کیا تم نے مرنا نہیں ہے کیا تم نے اپنے عمال کا حساب نہیں دینا ہے ابھی کچھ دیر پہلے ہی کی بات ہے یہ کوئی سالوں اور مہینوں کی بات نہیں ہے اس لیے میں تمام احباب کو مطلع کر رہا ہوں آج ہی مجھے کسی رونگ نمبر سے یہ میسج موصول ہوا ہے جو آپ سکرین شاٹ کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو احساس امداد پروگرام میں شام کر لیاگیا ہے یہ ایک فراڈ شروع ہو چکا ہے پورے ملک پاکستان میں نہیں
آزاد کشمیر میں ایک پغریتوں کا ٹولہ بیٹھ گیا ہے
اب میں اپنی بتاتا ہو چونکہ میں نے اس پروگرام کے لیے اپلائی ہی نہیں کیا تو میرے پیسے کیسے منظور ہو گئے ہیں شرم کرو بے غیرتوں کچھ تو ہیا کرو اس لیے میں جانتا ہوں کہ یہ کوئی فراڈیہ ہے لالچ انسان کو ہمیشہ مرواتی ہے اب سوچیں جس کسی غریب لاچار اور بے بس انسان نے جس کو دو وقت کی روٹی کی ضرورت ہے اس نے اس پروگرام کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے وہ تو ان بغیرت لوگوں کے ہاتھ تو چڑ ہی گیا اس پروگرام کے لیے کوئی امیر لوگ اپلائی نہیں کرتے ہیں صرف اور صرف غریب عوام ہی کرتی ہے ۔ ان کو یہ فراڈیے لوگ بھی لوٹ لیتے ہیں چونکہ ہماری اکثریت ان فراڈیوں کے چنگل میں پھنس جاتی ہے اس لیے ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں ان سب چوروں کے خلاف بھی کروائی کی جائے ان کو پکڑ کر سرئے بازار میں لیتر مارے جائے ۔ ہم ان تمام دوستوں سے بھی اپیل کرتے ہیں جو ابھی اس تحریر کو پڑھ رہے ہیں وہ اپنے دوستوں کو ضرور بتائیں کے یہ فراڈیے لوگ ہیں ان سے بچ کر رہے اور آپ سب دوستوں سے یہ بھی اپیل کی جاتی ہے اس پوسٹ کو فیسبک اور وٹسایپ پر بھی شئیر کریں ۔ اسی کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ۔
پاکستان میں ہی نہیں آزاد کشمیر میں بھی احساس پروگرام کے نام پر غریب لوگوں کو لوٹا جا رہا
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog