عرب ممالک یا پھر پوری دنیا میں اس بار نماز تراویح کرونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں ادا کی جائے گئی سعودی اسلامک کا بڑا اعلان
اس بار نماز تراویح گھروں میں ادا کی جائے گی تفصیلات کے مطابق سعودی اسلامک منسٹر نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس ایسا ہی چلتا رہا تو رمضان المبارک میں تراویح کی نماز بھی گھروں میں ادا کرنا ہوگی انھوں نے مزید کہا کہ فرض نماز کو مسجد میں معطل کرنے کا فیصلہ تراویح کی نماز سے بڑا فیصلہ ہے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور اس وبا کو ختم کرے اور ہم پر رحم فرمائے اور ہمیں پھر سے مساجد میں باجماعت نماز اور تراویح کی نماز کی سہولت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
رمضان شہر بنکا بابرکت مہین بھی آرہا ہے تو ابھی تک کرونا وائرس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا دنیا میں باقی معاملات تو بند ہو ہی گئے ہیں جن میں بازار بند پورے شہر کے شہر بند، سکولز بند، کالجز بند یونیورسٹیاں بند، شاپینگ مالز بند، شادی ہال بند ، پورے کے پورے ملک لاک ڈاؤن ہو گیا ہے ہر ایک چیز کو سیل کر دیا گیا اب رمضان کا مہینہ آرہا یا اللّٰلہ اس بابرکت مہینے کی بدولت سے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور اس کرونا وائرس سے ہمیں نجاعت عطا فرما دعا کریں یا اللّٰلہ ہم سب تیرے گناہ گار بندے ہیں ہم تو تیرے سامنے ہاتھ اٹھانے کے بھی قابل نہیں ہیں مساجد بند ہو گئی ہے یا اللّٰلہ ہم سب پر کرم فرما یا اللہ ھم مانتے ہیں ہم نے بہت سارے گناہ کیئے جھوٹ ہم بولتے ہیں چوری ہم کرتے ہیں ، زنا ہم کرتے ہیں ، غرور تکبر ہم کرتے ہیں ، اپنے والدین کا احترام ہم نہیں کرتے ہیں ، چھوٹوں پر شفقت ہم نہیں کرتے ہیں، اور جتنے برئے کام ہیں جن سے تو نے ہمیں معنہ کیا ہے وہ سب ہم تیرے حکم کے خلاف جا کر کرتے ہیں ۔ یا اللّٰلہ ہم گناہوں میں ڈوبے ہوئے ہیں پر ہم بندے تو تیرے ہیں نے ہم سب کو معافی دئے یا اللّٰلہ اس دعا کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اس کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog