Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی تب تک کرونا وبا اس دنیا کو نہیں چھوڑے گی کرونا اللہ کی طرف سے عزاب ہے

پوری دنیا کا سارا روز سارے تجربات ساری ٹیکنالوجی صرف اور صرف کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے لگے ہوئے ہیں اور بھارت جو پاکستان کا قریبی ملک بھی اور دونوں ایک دوسرے کے دشمن بھی ہیں ساری دنیا کرونا کے پیچھے پڑی ہوئی ہے اور بھارت کشمیریوں کے پیچھے پڑا ہوا ہے اپنی کوئی بھی چال ناکام نہیں جانے دیے رہا آج ہی کی بات ہے۔آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر مختلف سیکٹرز پر سفاک بھارتی افواج کی جارحیت جاری ہےلائن آف کنٹرول آزاد کشمیر پر بھارتی افواج کی مختلف سیکٹرز پر فائرنگ و گولہ باری نیلم میں 2سالہ بچہ شہید جبکہ عباسپور میں 13سالہ 

کشمیر سےتفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز وادی نیلم عباسپور اور نکیال میں بھارتی گنوں کے منہ کھُل گے جس سے نیلم ویلی میں ایک 2سالہ بچہ حسنین ولد محمد یوسف میر شہید جبکہ عباسپور کے گاوں پولس میں بھارتی گولہ باری اے 13سالہ بچہ محمد افضال علی ولد محمد معروف شدید زخمی ہو گیا محمد معروف کے پیٹ اور سر میں گولے کے ٹکڑے لگے شدید زخمی کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے نکیال آزاد کشمیر میں بھی بھارتی افواج نے سول آبادی پر اچانک گولہ باری شروع کر دی پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئی جو کی طرح سو گئ گولہ باری سے عباسپور میں متعدد مکانات کو مقصان پہنچا جبکہ بیشتر مویشی بھی ہلاک ہو گے ہیں اللّٰلہ پاک کشمیری عوام کو آزادی جیسی نعمت عطا فرمائے آمین اسی کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ ملتے ہیں نیکسٹ تحریر ہیں۔

جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی تب تک کرونا وبا اس دنیا کو نہیں چھوڑے گی کرونا اللہ کی طرف سے عزاب ہے

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog