Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

کشمیر ابی نیندن کے علاقے میں پچیس کلو دس فٹ لمبے سانپ کو نوجوان نے ڈانڈوں سے مار گرایا

بھمبر سماہنی آزاد کشمیر آج مورخہ 13اپریل2020 کو بڑوھ چوکی سماہنی بھمبر آزاد کشمیر میں ایک انتہائی خوفناک قسم کا اثدہا(سانپ) کو ڈانڈو سے مار دیا گیا ہے بڑوھ سماہنی آزاد کشمیر کے رہائشی  راجہ ذیشان نے گندم کی فصل سے اثدہا سانپ مار گرایا   ہے جس کا وزن تقریباً پچیس کلو اور لمبائی تین میٹر دس فٹ بنتی ہے۔ اس کو ڈنڈوں سے مارا ہے اس بہادر نوجوان کی بہادری کو داد دینی چاہیے کشمیر کی وادی سماہنی کے بہادر نوجوان  اپنی مثال آپ ہیں 

قابل غور یہ وہی وادی سماہنی آزاد کشمیر ہے جہاں پر ابی نیندن کو پاکستانی آرمی نے  مار گرایا تھا اور اس وادی کے نوجوانوں نے ابی نیندن پر لات اور مکوں کی  بارش کر دی تھی آپ سارا واقع تو سوشل میڈیا پر دیکھ ہی چکے ہوں گے بس اس بات کی یقین دہانی کروانی تھی کے جو کشمیری قوم اس وادی سماہنی کے نوجوان  اگر اژدہا سانپ سے لڑ کر اسے ڈانڈو سے مار دیتے ہیں تو ان کے سامنے انڈیا کی فوج کیا ہوگئی اس کا کیا حشر کرئے گئے زار آپ خود سوچ لو اگر پلا پھڑ گیا تو کیا امیجن ہو گا اس کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ انڈیا تک ضرور پہنچ جائے ملتے میں نیکسٹ تحریر میں۔

کشمیر ابی نیندن کے علاقے میں پچیس کلو دس فٹ لمبے سانپ کو نوجوان نے ڈانڈوں سے مار گرایا

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog