Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

ملک بھر میں جنت کے نام پر خود کش حملہ کروایا جاتا ہے لیکن کیوں



اسلام کے نام پر دھماکے کروانے والوں آخر کار تمارا انجام بہت برا ہو گا ۔ پاکستانی عوام پاک فوج پر مر مٹنے والی قوم ہے ۔ تم شاہد یہ بول رہے ہو کہ پاکستان میں صرف دس لاکھ کی فوج ہے ۔ نہیں نہیں یہ تماری غلط فہمی ہے ۔میرے پیارے وطن کے غدارو سن لو ہمارے ملک میں دس لاکھ کی فوج نہیں۔ بلکہ بائیس کروڑ کی عوام ساری کی ساری پاکستان آرمی ہے ۔ تم ایک مرتبہ آواز بلند کرو دیکھ لینا یہ تاریخ بتائیے گئی۔ ہم بائیس کروڑ کی عوام کے ہاتھ بلند دیکھو گئے۔ یہ تماری غلط فہمی ہے ۔ ہمارے ملک میں ہم ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرتے ہیں۔ سوچ لو اگر یہی جنگ تمہارے  ساتھ ہو گئی۔ تو کیا کرو گے ۔ تہماری آرمی بھی تم کو چھوڑ کر بھاگ جاتی ہے ۔ جن کا پروف تم سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر دیکھ سکتے ہو۔ تمہاری آرمی ہی تہمارے ساتھ غداری کرئے گئ۔ دیکھ لینا یہ وقت ہی بتائے گا ۔ 

تم ہمارے ملک کے سادہ دل لوگو سے اسلام کے نام پر خود کش حملہ کرواتے ہو اور پھر کہتے ہو ۔ تم مسلمان دہشت گرد ہو ۔ یہ تماری غلط فہمی ہے۔ اور ہم بہت جلد اس کو دور کر دیں گئے۔ یہ ہمارا  تم سی وعدہ ہے۔ ہم تمہیں تمہارے اندر گھس کر مارے گئے۔ تم کو پتا بھی نہیں چلے گا۔ پیارے ہم وطنوں یہ ہمارے وطن کے دشمن کو پیغام ہے ۔ لہذا ہم سب کا یہ فرض بناتا ہے اس پیغام کو سب ہم وطنوں تک ضرور پہنچائیں ۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شئیر کریں۔ اور اپنے وطن سے محبت کا اظہار کریں ۔ ملک بھر میں جنت کے نام پر خود کش حملہ کروایا جاتا ہے لیکن کیوں ایک ضرور سوچنا۔ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ۔ 

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog