Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے نئے کیس سامنے آگئے ہیں

 وائرس  اپڈیٹ ان آزاد کشمیر۔آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ پانچ نئے کیس سامنے آ گئے ہیں۔ ڈاکٹر نجیب نقی خان وزیر صحت ایک کیس عباسپور کے علاقے نمجر کا ہے۔ جبکہ چار کا کا تعلق پلندری آزاد کشمیر سے ہے۔ وزیر صحت آزادکشمیر نے کہا ہے کی  آزادکشمیر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیتیس ہو گئی ہے ۔ الللہ پاک ہم سب پر کرم فرمائے۔ ڈاکٹر محمد نجیب خان ضلع پلندری آزاد کشمیر میں پہلے کرونا کے متاثرہ شخص۔ جو کہ تبلیغی جماعت رائےونڈ سے واپس آیا تھا۔ کے خاندان کے دو افراد اور اس کے 2 ساتھیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزیر صحت آزادکشمیر ۔ عباسپور آزاد کشمیر نمجر کے رہائشی نے لاہور میں کرونا وائرس سے وفات پانے والے شخص کے آزادکشمیر آنے پر اس سے ملاقات کی تھی وزیر صحت ڈاکٹر محمد نجیب خان ۔۔۔ تمام مریضوں کو آئیسولیشن میں منتقل کردیا گیا ہے وزیر صحت ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد کشمیر۔۔۔ ضروری ٹوٹ۔۔۔ تمام افراد کو ہدایت دی جاتی ہے کہ اپنے اپنے گھروں میں رہے ۔ تک جا کر کروانا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ اگر ہم سے لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود بھی شہروں اور بازاروں کے چکر لگاتے رہے تو ۔ پھر لاک ڈاؤن کا کیا مقصد ہے ۔ اس اپنے آپ کو بھی بچائے ۔ اور اپنے ملک میں رہنے والے لوگوں کو بھی بچا سکتے ہیں ۔ الللہ پاک ہم سب کا حامی اور ناصر ہو ۔ پلیز اس پوسٹ کو دوسروں تک لازمی پہنچائیں ۔ اس کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ۔ 

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog