Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

Corona virus patients recover in Azad Kashmir


میرپور  آزاد کشمیر 04اپریل 2020ء آزادکشمیر کا کرونا وائرس کا پہلا مریض لیاقت حسین ساکن پلندری آزادکشمیر کا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے صحت یاب ہوگیا ہے۔ لیاقت حسین کے تین عدد ٹیسٹ کروائے گے۔ جن میں سے پہلا ٹیسٹ مورخہ ستائیس مارچ کو کیا گیا۔ جو پازیٹیو آیا تھا۔ موصوف کے ساتھ ایران سے بذریعہ تفتان آنیوالے دیگر چار افراد کو قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا۔ جبکہ لیاقت حسین کو نیوسٹی آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ لیاقت حسین کے اکیتیس مارچ اور دو اپریل کو دو ٹیسٹ NIHاسلام آبا دسے کروائے گے۔ دونوں ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر آج پانچ افراد کو نیوسٹی سے فارغ کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔ لیاقت حسین کے ہمراہ تفتان سے آنے والوں میں ناصر اقبال،شعیب الحسن ،منور حسین،محمد وسیم کو بھی گھر بھیج دیا گیا۔ہسپتال سے فارغ ہونے والے لیاقت حسین اور دیگر چار افراد نے حکومت آزادکشمیر کی طرف سے صحت کی سہولیات اور قرنطینہ سینٹر میں کھانے پینے سمیت جملہ حفاظتی انتظامات کو زبردست الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا کہ انھیں قرنطینہ سینٹر میں تمام سہولیات میسر تھیں۔ جس پر ہم ہسپتال انتظامیہ اور سٹا ف کے  بہت شکر گزار ہیں۔ جنھوں نے انتہائی مشکل حالات میں ہماری صحت اور ذاتی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے بھرپور خیال رکھا ۔ انھوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر  محمد فاروق حیدر خان اور محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کی کاوشوں پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب قرم فرمائے آمین

Mirpur Azad Kashmir 04 Apr  Kash2020.Azadmir's coroner Liaquat Hussain Saiken Pulandri has recovered from Azad Kashmir's grace.  Liaquat Hussain's three-digit test.  The first of which was conducted on March 27.  Liaquat Hussain was kept in the Newstead Isolation Ward.  Liaquat Hussain will conduct two tests on March 31 and April 2 at NIH Islam Abba.  Five people have been flown to Newcastle today and sent home after both tests came to Negatives.  Nasir Iqbal, Shoaib-ul-Hassan, Munawar Hussain, Mohammad Wasim were also sent home from Tifatan along with Liaquat Hussain. The hospital-based Liaquat Hussain and four other people were provided health services and quarantine center by Azad Kashmir.  I appreciated all the security arrangements, including food and drink, saying that they had all the facilities at Quarantina Center.  To which we are very grateful to the hospital administration and the staff.  Who took great care to meet our health and personal needs in the most difficult times.  He paid rich tributes to the efforts of Prime Minister Azad Kashmir Mohammad Farooq Haider Khan and the Public Health Department of Azad Kashmir.  May Allaah bless us all

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog