Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

What is the Corona Virus Causes in all world

پاکستان کا مشہور چمگادڑ ۔ اس چمگادڑ کی وجہ سے کرونا وائرس پھیلا ہے ۔اس طرح کا کہنا ہے لوگوں کا لیکن پکی کوئی خبر نہیں ہے۔ پیارے دوستو ہم آپ کو اس چمگادڑ کے بارے میں بھی معلومات دیں گئے لیکن اس سے ہم آپ کو بتا دینا چاہتے ہیں سوشل میڈیا پر کوئی بھی خبر سچ نہیں ہوتی ہے اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اب بات کرتے ہیں چمگادڑ کی  یہ چمگادڑ  پاکستان میں پہلے کبھی بھی نہیں دیکھے گیئے تھے ۔ جب سے کرونا وائرس شروع ہوا ہے تب سے یہ چمگادڑ پاکستان میں نظر آرہے ہیں۔ یہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں دیکھے جانے لگے ہیں۔ ان کی شکل لومڑی یا گیدڑ کے کے منہ کی طرح ہوتی ہے ۔جو آپ اوپر دی گئیں تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ اور وزن ڈیڈھ دو کلو کے لگ بھگ  ہوتا ہے ۔کیا ان کے متعلق کسی کو کوئ معلومات ہے اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہے تو پلیز کمنٹ میں ضرور بتائیے ۔

کیا کرونا وائرس سے ویکسین تیار ہوئی ہے یا نہیں۔ پوری دنیا کے  رضاکار اور دنیا کے وہ پہلے انسان جس پر نئے کورونا وائرس سے پھیلنے والی مہلک بیماری کووڈ انیس  کی ایک ویکسین آزمایا جارہا ہے۔ اس ویکسین کو ریکارڈ مدت کے اندر اندر تیار کیا جائے گا ۔ اگرچہ وائریسز کی تشخیص اور ان کی ویکسینز کی تیاری ایک دقت اور وقت طلب مہم جوئی ہوتا ہے۔ تاہم کورونا کی تباہ کاریوں س بچنے کے لیے  دنیا بھر کے جدید ترین بائیوٹیک کمپنیوں  میں اس کی ویکسین کی تیاری  کے لیے دوڑ لگی ہوئی ہے تاکہ پوری دنیا کے انسان اس سے بچ سکے۔ الللہ پاک ہم سب کو اپنے خفظ او ایماں میں رکھے ۔ آمین ۔ پیارے دوستو اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ۔ 

Famous bats of Pakistan  The bats have spread to the Corona virus. It says people have no news.  Dear Friends We have also given you information about this bats but we want to tell you that no news on social media is true.  Now let's talk about these bats that have never been seen in Pakistan before.  Ever since the Corona virus started, these bats have been seen in Pakistan.  They are seen in different areas of Pakistan.  They are shaped like foxes or moths. As you can see in the picture above.  And the weight is about two and a half kilos. Does anyone have any information about them? If you have any information, please tell us in the comments.  Whether the Corona virus is vaccinated or not.  Volunteers from all over the world and the first person in the world to be tested with a new corona virus-infected Cod Anees COVID-19 vaccine.  The vaccine will be manufactured within a record period.  Although diagnosing viruses and preparing their vaccines is a time-consuming and time-consuming adventure.  However, in order to survive the devastation of Corona, the latest biotech companies around the world are racing to develop a vaccine so that humans around the world can avoid it.  May Allah keep us all in our safety and trust.  Amen.  Dear friends, please comment.

What is the Corona Virus Causes?

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog