Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

The hubs closed with $ 1 million in annual

یہ حکم دنیا کے بادشاہ اللہ نے جاری کیا ہے آج لاس ویگاس کے تمام ہوٹلوں نے دنیا کے سب سے بڑے جوئے کلب بند ہو گئے ہیں صرف اور صرف اللّٰلہ کے حکم سے آج کے اس جدید میں جسم فروشی کی سڑکیں۔ جسم فروشی کے اڈے بند ہیں ، جن کی سالانہ آمدنی دس بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔ پتا ہے کس کے حکم سے صرف اور صرف اللّٰه کے حکم سے۔ آج دنیا کے تمام ممالک نے نوڈسٹ کلب ہم جنس پرستوں نائٹ کلبوں ، سلاخوں اور بہت سارے ریستوران بند کردیئے ہیں۔اللّٰه کے حکم سے۔آج زمین پر تاریخ کے دوران سب سے بڑی تعداد میں طیارے جہاز گراونڈ پڑے اللّٰه کے حکم سے۔آج ٹرمپ نے آج اعلان کیا کہ سود کی شرح کو گھٹا کر صفر کردیا جائے گا یعنی سود کا خاتمہ۔اللّٰه کے حکم سے۔ آج پیوٹن شام میں جنگ روکنے کے لئے بشار سے میٹینگ کر رہاہیں اللّٰه تعالیٰ کے حکم سے پوری دنیا جو عورتیں نگی گھومتی تھیں حجاب پہنتی ہیں اور ایسے وائرس کے اکے بارے میں جان کاری کر رہی ہے جو کھولی آنکھ کو نظر نہیں آسکتا ہے ساری کی ساری دنیا نجات کی تلاش میں لگی ہوئی ہے وہ لوگ کہاں گئے ہیں جن کے خیال میں وہ اس کے قابل ہیں کہاں ہیں۔ متکبر اورملحد اور جو خدا کے وجود سے انکار کرتے ہیں۔ اندھے ہیں مجرم ہیں اور منافق کہاں ہیں۔ وہ نام نہاد لبرلز کہاں ہیں۔ جہاں میرا جسم میری مرضی کہتے ہیں ان کی آوازیں مدھم ہوگئیں آج بادشاہ صرف ایک ہی ہے اللہ ۔ اللہ پاک نے اس دنیا میں ایک چھوٹی سی بیماری ۔ جو انسانی آنکھ بھی دیکھ نہیں سکتی ۔ پوری دنیا اس سے ڈر گئے ۔ لوگ اپنے گھروں میں رہ گئے ۔ یہ سب کچھ ہمارے گناہوں کی سزا ہے ۔ الللہ پاک ہم سے کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ پیارے دوستو اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو کو شیئر ضرور کرنا ۔

 The hubs closed with $ 1 million in annual revenue but why. This order has been issued by the King of the World Today, all hotels in Las Vegas have closed the largest gambling clubs in the world with the order of Allah only and now the streets of prostitution in this modern day. The bases of prostitution are closed, with annual revenues exceeding $ 10 billion. Who knows by the command of Allah and by the command of Allah alone. Today all the countries of the world have closed the nudist club gay nightclubs, bars and many restaurants. By the order of Allah. Announced today that interest rates will be reduced to zero, i.e., elimination of interest - by the ruling of Allah. Today, Putin talks with Bashar to stop the war in Syria. By the command of Allah. Today, the whole world wears hijabs and is worried about a virus that is not visible to the naked eye. The whole world is looking for salvation. Where are those people who think they are worth it? The arrogant and the limitless and those who deny the existence of God.

 The blind are the culprits and where are the hypocrites. Where are those so-called liberals? Where my body says my will, their voices have softened. Today the King is the only God. Allah has caused a small disease in this world. That the human eye cannot see. The whole world was scared of him. People stayed in their homes. All this is a penalty for our sins. May Allah grant us the opportunity to repent. Dear friends, if you like our post, please share.

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog