Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غار حرا میں کون سے صحابی تھے جنہوں نے اپنا تن من دن سب کچھ اسلام پر نچھاور کر دیا


 اسلامی معلومات نیوز نیٹ ورک میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں آج کا ہمارا سوال تھا غار حرا میں آپ صلی اللّٰہ علیہ  وسلم کے ساتھ کون صحابی تھے ، ایک حضرت ابوبکر صدیق ، دو حضرت عمر فاروق، تین حضرت عثمان غنی ، چار  حضرت علی  درست جواب ہے حضرت  ابو بکر صدیق  ، جن جن دوستوں نے حضرت ابوبکر صدیق لکھا ہے وہ جواب بل کل درست ہے یہ وہی حضرت ابوبکر صدیق ہیں جنہوں نے مردوں میں سب سے پہلی اسلام قبول کیا  

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧ اور ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣُﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﷲ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺭﮨﮯ ہو

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ صدیق ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ ﭘﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﭘﺮ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﻭﮨﯽ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ فرمایا ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺩﮦ ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ ﻧﮧ ﺳﻨﺎوﮞ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ  

پل ﺻﺮﺍﻁ ﺳﮯ گزﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ملے ﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ‏( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻨﮧ ‏) ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ آج کے اس جدید دور میں ہم اسلامی معلومات سے بہت دور چلے گئے ہیں اس لیے ہماری پوری ٹیم نے عہد کیا ہے ہم اپنی ویب سائٹ پر صرف اور صرف اسلامی معلومات پیش کرئے گئے لہذا تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی اس پوسٹ کو فیسبک پر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اسلامی معلومات پوری دنیا میں پھیل سکے ہماری اس جدو جہد میں ہمارا ساتھ دیں 


No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog