Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے چار نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے


 آزاد کشمیر کے چار نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے آٹھ نوجوان گھر آتے ہوئے المناک حادثے کا شکار ہو گئے ۔واقعہ کہاں پیش آیا ۔ کتنے آدمی تھے ۔ کتنے لوگ کی ڈیت ہوئی۔ جانے کے لیے پور روپوٹ پڑہیں۔  

کراچی پاکستان سے  کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون سے متاثر 8 افراد کراچی پاکستان ہارون آباد سے کار بک کرکے آزاد کشمیر کے لیے آج  روانہ ہوئے رحیم یار خان انٹر چینج پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔  حادثے میں چار افراد کا انتقال ہو گیا۔ جبکہ بقیہ چار شدید زخمی ہیں۔ تمام افراد کا تعلق وادی نیلم آزاد کشمیر کے گاوں لوات سے ہے۔اللہ تعالی حادثہ میں جاں بحق افراد کی بخشش فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا آمین۔  اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔آمین ۔ 

کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے پوری دنیا کے ڈاکٹر تو ریسرچ کر رہیے ہیں ۔ یا اللّٰلہ ہم صرف تجھ سے مانگتے ہیں۔ اور تیری عبادت کرتے ہیں۔ یا اللّٰلہ ہم سب تیرے گناہ گار بندے ہیں۔ ہم تو تیرے سامنے ہاتھ اٹھانے کے قابل بھی نہیں ہیں۔ ہم تو تیرے   سامنے ہاتھ پھلانے کے کابل بھی نہیں ہیں ۔ تو اپنی رحمت کے صدقے ۔ تجھے تیرے حبیب کا واسطہ ہے۔ ہم سب کو اس کرونا جیسی وبا سے نجات عطا فرما ۔ آمین اسی کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ۔ نوٹ اور ہاں اپنے بچوں کو اپنے گھروں میں رکھیں۔ باہر بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے دیں۔ 


No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog