Daily Top Tranding News of all world

تازہ ترین

ایک قبر میں دس دس لوگوں کو دفنایا جائے گا۔ حکومت نے بڑا علان کر دیا

جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں کرونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے ۔ ہر طرف یہ ہل چل مچی ہوئی ہے ۔ کئی ایسے ملک ہیں ۔ جہاں پر تو کرونا سے مرنے والوں کو دفنانے کے کئے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ جن میں ایک ملک تو دنیا کے ٹاپ لیسٹ ملکوں میں شامل ہے ۔ جس کا نام برطانیہ ہے ۔ برطانیہ میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کو کوئی دفنانے کی ہمت نہیں کر رہا کیوں کہ ہر شخص ڈرتا ہے ۔ اگر میں نے میت کو ہاتھ بھی لگایا تو وائرس مجھے بھی ہو جائے گا ۔ اس وجہ سے برطانیہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔ 
برطانیہ میں دس میٹر لمبی قبریں تیار کر دی ہیں  کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافے کے باعث تدفین میں مشکلات، لندن میں مسلمانوں کے ایک قبرستان میں بڑی قبروں کی کھدائی جاری ہے. ان قبروں میں سے ہر قبر میں دس افراد کی اجتماعی تدفین کی جا سکے گی۔  حالت کچھ ایسی ہے اگر آپ یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے تو کیا آپ کی روح تک کانپ نہیں جائے گئی ۔ لہذا میرے ہم وطنوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی جاتی ہے ۔ کی اپنے اپنے گھروں میں رہیں بلاوجہ گھر سے باہر نہ نکلیں ۔ کیوں کے جانے انجانے میں اگر آپ کو یہ کرونا وائرس لگ کیا تو کیا ہو گا ۔  پھر سوچیں زرا یہی حالت ہو گئ جو آج برطانیہ میں ہو رہی ہے ۔ خدا را خدا را خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں ۔ اس کے ساتھ ہارون کشمیری کو اجازت دیں اللہ خافظ۔ اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو پلیز لائیک کمنٹ ضرور کریں۔ اور ہمارے اس پیغام کو دوسروں تکا ضرور پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی اور ناصر ہو۔ وسلام۔

No comments:

Post a Comment

Thanks dear friends your comment on our blog