برنالہ بھمبر آزاد کشمیر افسوسناک خبر گاؤں پیر جمال کی13سالہ بچی کو ندیم خادم نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا 2دن تک13 سالہ بچی کو اپنے ڈیرے پر بھوکھا پیاسا رکھا اور زیادتی کا نشانہ بناتے رہے تھانہ پولیس برنالہ میں ایف آئی آر درج ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکے میڈیکل رپورٹ کے مطابق معصوم بچی کیساتھ زیادتی ثابت ہوئی ہے عوام علاقہ نے ایس پی بھمبر ایس ایچ او تھانہ برنالہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اللّٰلہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے دو دن تک بھوکھا پیاسا رکھا تیارہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی میں عوام علاقہ سے یہ اپیل کرتا ہوں ایک تو ایسے لوگوں کو سیگ سار کر دیا جائے اور علاقہ سے در بادر کر دیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی ہرکت نہ کرئے اور نہ ہی ایسا کرنے کی کسی کی جرت ہو صرف جنتا کی عدالت لگے جنتا ہی اس کا فاصلہ کرئے ہماری سرکاری عدالت تو فیصلہ کرنے میں کئی سال لگا دیتی ہے تب تک یہ دنیا والے ہونے والے سارے واقع کو بھول جاتے ہیں بس یاد اسی کو رہتا ہے جس کے ساتھ یہ واقع ہوتا ہے
دو دن تک تیرا سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thanks dear friends your comment on our blog